وزیر اعظم کے دورہ کابل کی اصل وجہ سامنے آگئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن سیاسی گفت و شنید ہی سے حاصل ہوگا، اہل افغانستان کے بعد اس امن میں سب سے بڑا حصہ ہمارا ہے، امن و تجارت کے ثمرات بطور خاص ہمارے قبائلی عوام تک پہنچیں گے جنہوں نے افغان جنگ کی تباہ کاریوں کا بارِگراں اٹھایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UJT8JZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments