لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار ایک مرتبہ پھر تیز ہو گئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2738 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں اور 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ، موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے شادی ہالز کے اندر تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36Tt2de
via IFTTT
0 Comments