کورونا وائرس کے وار ، مزید 2738 افراد میں وائرس کی تشخیص ، 36 افراد جان کی بازی ہار گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے ملک میں اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2738 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے جبکہ 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nJI0t9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments