لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جیسے ملتان جلسہ میں کامیاب ہوئے ویسے ہی تمہارا تخت گرانے میں بھی کامیاب ہوں گے، ہم نے سیاست کے ہر مسئلے سے عمران خان کو لا تعلق کردیا ہے، لاہور جلسے کے بعد ان کا جنازہ نکلے گا، جمعہ اور اتوار کو ملتان میں ہونے والے تشدد کے خلاف احتجاج کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3liLscB
via IFTTT
0 Comments