عوام کٹھ پتلیوں سےضرورحساب لیں گے،جنوری آخری مہینہ، ان سب کو گھر جانا ہوگا:بلاول بھٹو زرداری

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام فیصلہ کریں گےکہ ملک میں حکمرانی کون کرے گا؟جب تک ملک میں ایک قانون نہیں ہوگا کرپشن کا خاتمہ نہیں کرسکتے،ملک میں تاریخی منہگائی اورغربت ہے،گلگت بلتستان سےآوازاٹھ رہی ہے کہ ووٹ پرڈاکانامنظور،عوام ان کٹھ پتلیوں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36VcNfO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments