بھارتی فوج نے پاکستان میں جاری شادی کی تقریب پر راکٹ داغ دیے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج تمام اخلاقی تقاضے بھول گئی، کھوئی رٹہ سیکٹر میں ایک شادی کی تقریب پر راکٹ اور مارٹر داغ دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UWPnkh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments