کے پی کے کابینہ کے دو اور اہم عہدیداروں نے اپنے استعفیٰ وزیراعلیٰ محمود خان کو بھجوا دیئے , تعداد تین ہو گئی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کے مشیر ضیاءبنگش کے بعد کابینہ کے دو اوراراکین عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3al9T6n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments