جہانگیر ترین کے معاملے میں شیخ رشید نے وزیر اعظم کو کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ معاملات آگے نہیں جائیں گے، پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) کی سیاست میں سب سے زیادہ نقصان مولانا فضل الرحمان کا ہوا ہے، وہ اتنے آگے چلے گئے ہیں کہ واپسی میں حکومت کے دو سال پورے ہوجائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tvZtIA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments