افغانستان میں تشدد میں کمی کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے،وزیراعظم عمران خان 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ افغانستان میں تشدد میں کمی کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے،ہمیشہ سے یہی موقف رہا طاقت سے کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا،افغانستان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36TxkBa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments