صدر اشرف غنی کا عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کے دورے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جلد پاکستان کے دورہ کا اعلان کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nx1XTI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments