جنید جمشید طیارہ حادثہ کیسے پیش آیا؟ رپورٹ سامنے آگئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) حویلیاں طیارے حادثے کی تحقیقات 4 سال بعد مکمل کرلی گئیں، رپورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kLYaA2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments