لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی گئی ،ان کی نماز جنازہ علامہ راغب نعیمی نے پڑھائی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2V9CYto
via IFTTT
0 Comments