ملتان جلسہ، پی ڈی ایم کے کارکنوں نے انتظامیہ کی لگائی رکاوٹیں پچھاڑ دیں، سٹیڈیم کے تالے توڑ کر اندر داخل 

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنان نے مختلف مقامات سے ریلی نکالی اور رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں اور تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lgfAp1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments