بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی، نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی، شریف میڈیکل سٹی کے فٹ بال گراؤنڈ میں نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mjr9gj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments