پاکستانی سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد پاکستانی سکواڈ میں مثبت کیسز کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37jnrx7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments