ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 105 اموات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 105 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 10 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Kyk79i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments