راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نائیک شاہجان اور سپاہی حمید شہید ہوگئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wv92ZL
via IFTTT
0 Comments