راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aeg8tC
via IFTTT
0 Comments