’والدہ کو پارسل کرانے کا کہنے والے وزیر کو کہتی ہوں کہ نواز شریف جیسا بیٹا ڈھونڈ کر دکھاؤ‘مریم نواز

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک وزیر نے کہا کہ نوازشریف نے والدہ کو پارسل کر دیا،میں ان سے پوچھتی ہوں کہ پورے ملک میں نوازشریف جیسا بیٹا ڈھونڈ کر دکھاؤ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qfx3Bq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments