وزیر اعظم عمران خان نے ملکی معیشت بارے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں بہتری آرہی ہے، سی پیک کے باعث پاکستان کو ہنرمند افراد کی ضرورت ہے، افغان امن ڈائیلاگ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، افغانستان میں امن سے پاکستان کے قبائلی علاقوں کو فائدہ ہوگا،لاک ڈاؤن کے ساتھ یومیہ اجرت والوں کو تحفظ فراہم کیا،افغانستان میں امن سے خطے کو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nUVjXB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments