پاکستان کی مہنگی ترین شادی کے میڈیا پر چرچے لیکن دراصل اس پر کتنا پیسہ خرچ کیا گیا ؟ مولانا طارق جمیل نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حالی ہی میں معروف کاروباری برینڈ جلال سنز کے صاحبزداے کی شادی ماسٹر ٹائلز کے مالک کی بیٹی کے ساتھ ہوئی جس میں پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا اور اطلاعات گردش کرتی رہیں کہ اس میں دو سو کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں ، اس معاملے پر بھارتی معروف عالم دین ” شیخ خلیل الرحمان سجاد نعمانی “ کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m4XF5O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments