6 میجر جنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ،سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفوربھی شامل

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے 6 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی،ترقی پانے والوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UWJV0Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments