اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے یو این سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی سے متعلق ڈوزئیر پیش کردیئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کو اقوام عالم کے سامنے لے آیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو این سیکرٹری جنرل کو ڈوزئیر پیش کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lalIPC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments