پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیر دفاع چودھری احمد مختار انتقال کرگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما چودھری احمد مختار انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج دن ڈیڑھ بجے ڈیفنس ٹی بلاک میں ادا کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m2CvFi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments