کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی،24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 59 افراد جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 803 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nMqHaO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments