سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی کی طبعیت ناساز، آئی سی یو منتقل

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی جنہیں اے ایف آئی سی ہسپتال کےآئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33qsoTF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments