"سب رکاوٹیں توڑ کر ملتان میں ملاقات ہوگی، اب مذمت نہیں مزاحمت کریں گے"مریم نواز کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ کل سب رکاوٹیں توڑ کر ملتان میں ملاقات ہوگی، اب اس فسطائیت کے خلاف اب مذمت نہیں مزاحمت ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VhMoTX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments