کراچی جانے والی مسافر گاڑی حادثے کا شکار، اتنے لوگ جان سے گئے کہ آپ کو بھی افسوس ہوگا

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنوعاقل میں سانگھی کے قریب قومی شاہراہ پر اینٹوں سے بھرے ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q9bann
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments