ایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کر گئے،رہنما ایم کیو ایم کچھ دنوں سے کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، عادل صدیقی صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36j27br
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments