وزیراعلیٰ پنجاب نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف او رحمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی ،پیرول پر رہائی27 نومبر دوپہر 2بجے ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2J9jkeu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments