لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہبازکواشتہاری قراردےدیا ، عدالت نے شہبازشریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد ہارون یوسف کو بھی اشتہاری قراردے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JbisWS
via IFTTT
0 Comments