بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر اشتعال انگیزی، 50سالہ خاتون شہید

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں خاتون شہید جبکہ ایک بچی سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KNHzzP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments