لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ سال نوکی آمدپرسیکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں، وزیراعلیٰ نے ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nalV6p
via IFTTT
0 Comments