نیوزی لینڈ میں قومی سکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ میں قومی سکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی،سکواڈ میں شامل 52 اراکین کرائسٹ چرچ کے مقامی ہوٹل پہنچ گئے،دو گھنٹے قیام کے بعد قومی سکواڈ بذریعہ پرواز کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mXj9BR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments