وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان اورافغان صدراشرف غنی کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں افغان امن عمل میں پیشرفت اور پاک افغان تعلقات کو مستحکم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا جبکہ وزیراعظم نے دوحہ میں انٹراافغان مذاکرات میں پیشرفت کا خیر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37uglHr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments