انسانی حقوق کی پاسداری نہ کرنے والے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ دین اسلام انسانی حقوق کاعلمبردار ہے، پاکستان میں ہرشہری کو یکساں حقوق حاصل ہیں ،انسانی حقوق کی پاسداری نہ کرنے والے معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3745LGJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments