یوم قائد کے موقع پر آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا کا قوم کیلئے خصوصی پیغام 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم قائد کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38wnDcY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments