لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں وکیل امجد پرویز نے کہاکہ شہبازشریف اچھے میزبان ہیں،جیل کوئی ملنے جائے تو تب بھی اسے کھلائے پلائے بغیر واپس نہیں جانے دیتے ،جج احتساب عدالت نے کہاکہ یہ توآپ مجھے دعوت دے رہے ہیں،جج جوادالحسن کے ریمارکس کے پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h3z3c5
via IFTTT
0 Comments