اپوزیشن این آر او کیلئے اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے، وزیراعظم 

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ اپوزیشن نے جیسے فوج پر حملہ کیا ایسا پاکستان میں کبھی نہیں ہوا،ان کاایک ہی مطالبہ ہے کہ کسی طرح این آر او دے دیں ،یہ اداروں کو بلیک میل کرناچاہتے ہیں مجھے تو بلیک میل کر نہیں سکتے ،اگرکسی نے ان چوروں کواین آر او دیاتووہ حکومت سے غداری کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JpcamW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments