کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہاہے کہ پاک بحریہ علاقائی اوربین الاقوامی پانیوں میں ہمیشہ موجود اورتیارہے،پاکستان پرامن ملک،ہمسایوں سے دوستانہ،خوشگوارتعلقات چاہتاہے،ہماری امن ، دوستی کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے،مسلح افواج مذموم ارادوں سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WYNFQN
via IFTTT
0 Comments