حکومت سے مذاکرات نہیں ہونگے، شہبازشریف بھائی سے وفادار نہ ہوتے تو وزیراعظم ہوتے، مریم نواز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کاکہناہے کہ شہبازشریف بھائی سے وفادار نہ ہوتے تو وزیراعظم ہوتے، شہبازشریف وفادارنہ ہوتے تو یہ نالائق وزیراعظم نہ ہوتا ،شہبازشریف نے تمام پیشکشوں کو ٹھکرایا اسی لئے وہ جیل میں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38yXrOI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments