وزیراعظم آج چکوال میں15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عوامی خدمت، ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نیا پاکستان،وزیراعظم عمران خان آج چکوال میں 500بیڈز کے ہسپتال، یونیورسٹی آف چکوال اور ناردرن بائی پاس سمیت 15ارب سے زائد کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے!۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34HSC4u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments