پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک بند کردیا گیا، موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، سالم انٹرچینج،موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی بند ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KtifPT
via IFTTT
0 Comments