ملک میں 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید63 اموات 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید63 افراد موت کے منہ میں چلے گئے،ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 9ہزار816ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KZLnha
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments