وزیراعظم نے اپوزیشن کےاستعفوں کے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ سے لکھوا لیں اپوزیشن استعفے دے گی تو ان کی پارٹیوں میں فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hkD5wA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments