"مزار پر دھرنادینے کی دھمکیاں کسی اور کو دیں" بلاول اور مولانا کی لڑائی طول پکڑ گئی

کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ڈی ایم میں اختلافات کی خبریں گردش منظر عام پر آنے لگیں، بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو کہہ دیا مولانا کو بلانا چاہتےہیں تو خود دعوت دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hnIEKH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments