سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے دو ارکان کے استعفے کسی نے شرارت سے سپیکر کے پاس بھجوائے، اگر سپیکر ان ارکان کو تصدیق کیلئے بلائے تو نواز شریف کے شیر استعفوں کی تصدیق کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hw4rAd
via IFTTT
0 Comments