سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک ہی کوالیفکیشن ہے اور وہ ہے صرف ہاتھ باندھ کر تابعداری کرنا، ان کا کام صرف جوتے پالش کرنا ہے اس کے علاوہ ان میں کوئی بھی اہلیت نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38AzyGG
via IFTTT
0 Comments