وزیرِ اعظم کی اشیائے خوردنوش میں ملاوٹ  کرنے والےعناصر اور ذخیرہ اندوزوں کےخلاف سخت کارروائی کی  ہدایات 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم نے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Jvl8yW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments