بلاول بھٹو آج کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف سے ملاقات کریں گے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت مل گئی، وہ آج دوپہر مسلم لیگ ن کے صدر سے ملیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KpI5DW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments